5 اشعار

مشورے خود کو دیے جاتا ہوں

Mashware khud ko diye jata hoon

مشورے خود کو دیے جاتا ہوںکام الٹے ہی کیے جاتا ہوں

لوگ کرتے ہیں گریبان کو چاکمیں وہ پاگل کہ سیے جاتا ہوں

پیٹ بھرتا ہوں میں کھا کر دھوکہاور اشکوں کو پیے جاتا ہوں

بھول کر رنج و الم سب اپنےاپنی ہی دھن میں جیے جاتا ہوں

ساتھ رہتاہے مرے غم میرااس کااحساں ہے، لیے جاتا ہوں

— رانا احمد شہید