4 اشعار

دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں

Dil mein ab dard-e-mohabbat ke siwa kuchh bhi nahin

دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں

«دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیں» ساحر بھوپالی کا کلام ہے، جسے امل خان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «وفا تو کیسی جفا بھی نہیں ہے اب ہم پر ساحر بھوپالی» میں 26 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

دل میں اب درد محبت کے سوا کچھ بھی نہیںزندگی میری عبادت کے سوا کچھ بھی نہیں

میں تیری بات بارگاہ ناز میں کیا پیش کروںمیری جھولی میں محبت کے سوا کچھ بھی نہیں

اے خدا مجھ سے نا لے میرے گناہوں کا حسابمیرے پاس اشک ندامت کے سوا کچھ بھی نہیں

وہ تو مٹ کر مجھے مل ہی گئے راحت ورنہزندگی رنج و مصیبت کے سوا کچھ بھی نہیں

— ساحر بھوپالی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں