3 اشعار

تری دنیا میں جینے سے تو بہتر ہے کہ مر جائیں

Terī dunyā mein jīne se to behtar hai ke mar jā'eñ

تری دنیا میں جینے سے تو بہتر ہے کہ مر جائیں

«تری دنیا میں جینے سے تو بہتر ہے کہ مر جائیں» ساحر لدھیانوی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

تری دنیا میں جینے سے تو بہتر ہے کہ مر جائیںوہی آنسو وہی آہیں وہی غم ہے جدھر جائیں

کوئی تو ایسا گھر ہوتا جہاں سے پیار مل جاتاوہی بیگانے چہرے ہیں جہاں جائیں جدھر جائیں

ارے او آسماں والے بتا اس میں برا کیا ہےخوشی کے چار جھونکے گر ادھر سے بھی گزر جائیں

— ساحر لدھیانوی