4 اشعار

بیت

Bait

بیت

«بیت» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 27 سیکنڈ ہے۔

سندھڑی تیرا دل شاہ لطیف کا باغشاہ لطیف کا باغ جیسے غیب کی بات

جیسے غیب کی بات مٹی میں مستورمٹی میں مستور پانی کا اک پھول

پانی کا اک پھول شہزادے کے پاسشہزادے کے پاس ایک عجیب طلسم

ایک عجیب طلسم شہزادے کا جسمشہزادے کا جسم سب سے پہلا اسم

— ثروت حسین