4 اشعار

دوپہر کی سلطنت

Dopahar ki saltanat

دوپہر کی سلطنت

«دوپہر کی سلطنت» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

دوپہر کی سلطنت میںفاختہ کچھ بولتی ہے

زندگی پر کھولتی ہےنیند سے باہر نکل کر

میں نے اس کے ہونٹھ چکھےآئنے پر پھول رکھے

دوپہر کی سلطنت میں

— ثروت حسین