5 اشعار

بہتا ہوا پانی

Behta Hua Paani

بہتا ہوا پانی

«بہتا ہوا پانی» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 20 سیکنڈ ہے۔

بہتا ہوا پانیپیڑوں کے ماتھے کو

چوم گئے بادلشاخوں سے ٹکرائیں

ہاتکچے پھلوں کی

خوشبو جگائےسورج کی بانہوں میں

....راتبہتا ہوا پانی

— ثروت حسین