4 اشعار

چلنا

Chalna

چلنا

«چلنا» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

چلنا دھوپ میں چلنادھوپ میں ننگے پیر چلنا

تپتی ہوئی زمیں پر دھوپ میں ننگے پیر چلنابنا کسی چھتری کے

بنا کسی یاد کےجال کاندھے پر دھرے

موت کی سیدھ میں

— ثروت حسین