دھوپاور
دوریوں کے درمیاںایک آواز سنائی دیتی ہے
جیسے مچھلیسیاہ جال سے بے خبر
سنہری پروں سے.....پانی کاٹتی ہے
— ثروت حسین
DhoopAur
Dooriyon ke darmiyaanEk aawaaz sunai deti hai
Jaise machhliSiyah jaal se be-khabar
Sunhri paron se.....Paani kaat'ti hai
Din aur jhaag
«دن اور جھاگ» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 11 سیکنڈ ہے۔