2 اشعار

سخاوت کا فرشتہ

Sakhaawat ka farishta

سخاوت کا فرشتہ

«سخاوت کا فرشتہ» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 15 سیکنڈ ہے۔

سخاوت کے فرشتے کو اترتا دیکھ کر سورجہوا روپوش بادل میں، زمیں کہنے لگی آؤ

طلائی، نقرئی سکے اچھالو شادمانی کےکھلیں اوراق لوگوں پر کتاب زندگانی کے

— ثروت حسین