2 اشعار

پانی کا ہاتھ

Paani ka haath

پانی کا ہاتھ

«پانی کا ہاتھ» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 16 سیکنڈ ہے۔

اجلے پرندو وہ دن کتنا میلا ہوگاآسمان بہت دور دور تک پھیلا ہوگا

میں کشتی کے فرش پہ گر جاؤں گا تھک کرپانی کا ہاتھ سلا دے گا مجھے تھپک کر

— ثروت حسین