5 اشعار

دشوار دن کے کنارے

Dushwaar din ke kinaare

دشوار دن کے کنارے

«دشوار دن کے کنارے» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

خوابوں میں گھر لہروں پر آہستہ کھلتا ہےپاس بلاتا ہے کہتا ہے دھوپ نکلنے سے

پہلے سو جاؤں گا میں ہنستا ہوں لڑکیتیرے ہاتھ بہت پیارے ہیں وہ ہنستی ہے

دیکھو لالٹین کے شیشے پر کالک جم جائے گیبارش کی یہ رات بہت کالی ہے کچے رستے پر

گاڑی کے پہیے گھاؤ بنا کر کھو جاتے ہیںایک ستار

بیس برس کی دوری پر اب بھی روشن ہے

— ثروت حسین