4 اشعار

شاعری روٹھ گئی ہے مجھ سے

Shaayari rooth gayi hai mujh se

شاعری روٹھ گئی ہے مجھ سے

«شاعری روٹھ گئی ہے مجھ سے» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

شاعری روٹھ گئی ہے مجھ سےآسماں چپ ہے زمیں بات نہیں کرتی ہے

بہتا پانی کسی امید پر آمادہ نہیںخوش نہیں آتا کوئی لفظ کوئی دروازہ

کیسے بچھڑے ہوئے لوگوں کی خبر لاتے ہیںکس طرح روٹھے ہوئے شخص کو گھر لاتے ہیں

شہد کی مکھیاں پھولوں کی طرف جاتی ہیںایک فوارے کے نزدیک شجر گنتا ہوں

— ثروت حسین