4 اشعار

خوبرو چلتے اگر تم

Khoob ro chalte agar tum

خوبرو چلتے اگر تم

«خوبرو چلتے اگر تم» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 24 سیکنڈ ہے۔

خوب رو چلتے اگر تمدور تک پھیلی زمیں پر

سر خوشی کے بیج بوتےدیر تک پھولوں میں سوتے

خوب رو چلتے اگر تمشہر کی بنیاد رکھتے

لوگ ہم کو یاد رکھتےخوب رو چلتے اگر تم

— ثروت حسین