2 اشعار

ستارے کا گمان

Sitaare ka Gumaan

ستارے کا گمان

«ستارے کا گمان» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 15 سیکنڈ ہے۔

سایہ ہے گہری چپ کا اکیلے مکان پردل مطمئن بہت ہے مگر اس گمان پر

روشن ہے اک ستارہ ہمارے بھی نام کاپیڑوں کی چوٹیوں سے ادھر آسمان پر

— ثروت حسین