6 اشعار

نظم

Nazm

نظم

«نظم» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

پھول پانی پر کھلا مری موجودگی کاسلطنت صبح بہاراں کی

بہت نزدیک سے آواز دیتی ہےسبک رفتار

پیہم گھومتے پہیےگراں خوابی سے جاگے

آفتابی پیرہن کا گھیر دیواروں کو چھوتاپیار کرتا

رقص فرماتاارے!!!

سورج نکل آیا.....

— ثروت حسین