3 اشعار

وصال

Visaal

وصال

«وصال» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 19 سیکنڈ ہے۔

خوشبو کی آواز سنیغنچہ لب کے کھلتے ہی

پانی پر کچھ نقش بنےپرتو شاخ کے ہلتے ہی

ساری باتیں بھول گئےاس سے آنکھیں ملتے ہی

— ثروت حسین