7 اشعار

دس سے اوپر

Das se Upar

دس سے اوپر

«دس سے اوپر» ثروت حسین کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 51 سیکنڈ ہے۔

اتنے گھراتنے سیارے

کنکر پتھر کون گنےدس سے اوپر کون گنے

اوزاروں کے نام بہت ہیںہتھیاروں کے دام بہت ہیں

اے سوداگر کون گنےدس سے اوپر کون گنے

اے دلاے بے کل فوارے

کتنے گھاؤ بنے ہیں پیارےاپنے اندر کون گنے

دس سے اوپر کون گنےکتنی لہریں ٹوٹ گئی ہیں بیچ سمندر کون گنے

— ثروت حسین