5 اشعار

یقین کے خلاف

yaqin ke KHilaf

بھروسا بھروسایہ کیا رٹ لگائی ہے تم نے؟

تم الگ ہو کوئی اس جہاں سےارے

جیسا میں ویسے تممیں ہی جب آج کی صبح ویسا نہ تھا جیسا سویا تھا رات

تو پھر کس لیے اور کیوںمیں تمہاری پرانی وفاداریوں پر بھروسا کروں

یہ بتاؤ

— شارق کیفی