4 اشعار

جو آنکھ دیکھتاھوں مجھےنم دکھائی دے

Jo aankh dekhta hoon mujhe nam dikhayi de

جو آنکھ دیکھتاھوں مجھےنم دکھائی دےیہ تو غم حسین کا موسم دکھائی دے..

سورج کی آنکھ دیکھیےاشکوں سے ہے بھریروتا ہےمہتاب بھی چھم چھم دکھائی دے....

ھے یاد کس کو رہ گئی صورت یزید کیہر گھر پہ آج تیرا ہی پرچم دکھائی دے...

میں سوچتا ہوں جب بھی زینب کو بے ردامجھ کو حقیر اپنا ہر غم دکھائی دے...

— تنویر دانش