6 اشعار

محبت جب ضروری تھی

Mohabbat jab zaroori thi

محبت جب ضروری تھیمحبت ہی ادھوری تھی

ادھورے خواب آنکھوں میںادھوری لو چراغوں کی

ابھی یہ وقت آیا ہےوہی تم ہو وہی ہم ہیں

وہی رشتہ ادھورا ساوہی باتیں ادھوری سی

مگر یہ جو محبت ہےیہ اب بھی تو ادھوری ہے

یہ کل بھی تو ادھوری تھی

— تنویر دانش

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں