4 اشعار

تمام عمر بڑے سخت امتحان میں تھا

Tamām umar baṛe sakht imtihān mein tha

تمام عمر بڑے سخت امتحان میں تھا

«تمام عمر بڑے سخت امتحان میں تھا» وسیم بریلوی کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « تیری مرضی کے مطابق نظر آئیں کیسے وسیم بریلوی» میں 10 فروری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

تمام عمر بڑے سخت امتحان میں تھاوہ فاصلہ جو ترے میرے درمیان میں تھا

پروں میں سمٹا تو ٹھوکر میں تھا زمانے کیاڑا تو ایک زمانہ مری اڑان میں تھا

اسی پہ ہو گیا قربان دو دلوں کا ملاپوہ جائیداد کا جھگڑا جو خاندان میں تھا

تجھے گنوا کے کئی بار یہ خیال آیاتری انا ہی میں کچھ تھا نہ میری آن میں تھا

— وسیم بریلوی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں