3 اشعار

درد کی دل پہ حکومت تھی، کہاں تھا اُس وقت

Dard ki dil pe hukumat thi, kahan tha us waqt

درد کی دل پہ حکومت تھی، کہاں تھا اُس وقت

«درد کی دل پہ حکومت تھی، کہاں تھا اُس وقت» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 22 سیکنڈ ہے۔

درد کی دل پہ حکومت تھی، کہاں تھا اُس وقتجب مجھے تیری ضرورت تھی، کہاں تھا اُس وقت

موت کے سُکھ میں چلا آیا مجھے دیکھنے کوزندہ رہنے کی مصیبت تھی کہاں تھا اُس وقت

دل کے دریاؤں میں اب ریت ہے صحراؤں کیجب مجھے تجھ سے محبت تھی، کہاں تھا اُس وقت

— وصی شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں