7 اشعار

ایمان

Eimaan

ایمان

«ایمان» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 38 سیکنڈ ہے۔

وقت چلتا ہی رہا کرتا ہےرُکتا تو نہیں

لوگ ملتے ہیںبچھڑ جاتے ہیں

پھر ملتے ہیںراستے ہاتھ نہیں آتے کبھی

اور کبھی پیروں سے آآ کے لپٹ جاتے ہیںیونہی اک آس سی رہتی ہے ہمیں

ممکن ہےانہی رستوں پہ اچانک یونہی چلتے چلتے

کل نہیں تو آج، نہیں آج تو کلدل کی دھرتی پہ کسی روز کھلو گے تم بھی

دل یہ کہتا ہے کہ اک روز ملو گے تم بھی

— وصی شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں