8 اشعار

جب رات کی ناگن ڈستی ہے

Jab raat ki naagan dasti hai

جب رات کی ناگن ڈستی ہے

«جب رات کی ناگن ڈستی ہے» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے ارتاش سید نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 42 سیکنڈ ہے۔

جب رات کی ناگن ڈستی ہےنس نس میں زہر اترتا ہے

جب چاند کی کرنیں تیزی سےاس دل کو چیر کے آتی ہیں

جب آنکھ کے اندر ہی آنسوسب جذبوں پر چھا جاتے ہو

تب یاد بہت تم آتے ہوجب درد کی جھانجر بجتی ہے

جب رقص غموں کا ہوتا ہےخوابوں کی تال پہ سارے دکھ

وحشت کے ساز بجاتے ہیںگاتے ہیں خواہش کی لے میں

مستی میں جھومتے جاتے ہیںسب جذبوں پر چھا جاتے ہو

تب یاد بہت تم آتے ہو

— وصی شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں