6 اشعار

تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا

Teri yaadon se kya nahin seekha

تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا

«تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے انتظار حسین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔

بے سبب تو نہ تھیں تری یادیںتیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا

ضبط کا حوصلہ بڑھا لیناآنسوؤں کو کہیں چھپا لینا

کانپتی ڈولتی صداؤں کوچپ کی چادر سے ڈھانپ کر رکھنا

بے سبب بھی کبھی کبھی ہنسناجب بھی ہو بات کوئی تلخی کی

موضوع گفتگو بدل دینابے سبب تو نہیں تری یادیں

تیری یادوں سے کیا نہیں سیکھا

— وصی شاہ

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں