8 اشعار

ساری عمر گنوا دی ہم نے

Sari umr ganwa di hum ne

ساری عمر گنوا دی ہم نے

«ساری عمر گنوا دی ہم نے» وزیر آغا کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اس کی آواز میں تھے سارے خدوخال اس کے (ڈاکٹروزیر آغا)» میں 20 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 34 سیکنڈ ہے۔

ساری عمر گنوا دی ہم نےپر اتنی سی بات بھی ہم نہ جان سکے

کھڑکی کا پٹ کھلتے ہی جولش لش کرتا

ایک چمکتا منظر ہم کو دکھتا ہےکیا وہ منظر

کھڑکی کی چوکھٹ سے باہرسبز پہاڑی کے قدموں میں

اک شفاف ندی سے چمٹےپتھر پر چپ چاپ کھڑے

اک پیکر کا گم صم منظر ہےجس کو کھڑکی کے کھلنے نہ کھلنے سے

کچھ غرض نہیں ہےیا ہم

کھڑکی کے اندر کا منظر دیکھ رہے ہیںساری عمر گنوا دی ہم نے

— وزیر آغا

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں