3 اشعار

اُس کا انکار بھی حق میں تھا سراسر میرے

Us ka inkaar bhi haq mein tha sarasar mere

اُس کا انکار بھی حق میں تھا سراسر میرے

«اُس کا انکار بھی حق میں تھا سراسر میرے» ظفراقبال کا کلام ہے، جسے ثنا سوئٹ نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مسکراتے ہوئے ملتا ہوں کسی سے جو ظفر (ظفر اقبال)» میں 5 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 21 سیکنڈ ہے۔

اُس کا انکار بھی حق میں تھا سراسر میرےیہ جو حالات ہوئے جاتے ہیں بہتر میرے

وہ کوئی چاند کا ٹکڑا بھی نہیں تھا، لیکنچاندنی اُس کی بچھی رہتی ہے اندر میرے

اک صدا سی کہیں رکھتی ہے مرے پاس آ کراک ہوا سی کوئی چلتی ہے برابر میرے

— ظفراقبال

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں