4 اشعار

میری یادیں سنبھال رکھتے ناں

Meri yaadein sambhal rakhte naan

میری یادیں سنبھال رکھتے ناں

«میری یادیں سنبھال رکھتے ناں» زین شکیل کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

میری یادیں سنبھال رکھتے ناںکچھ تو میرا خیال رکھتے ناں

اس طرح چیخنے سے کیا ہوگاکوئی خود میں کمال رکھتے ناں

واقعی روئے تھے مری خاطر؟اپنی آنکھیں تو لال رکھتے ناں

دوریاں بے سبب بڑھیں اپنیرابطہ تو بحال رکھتے ناں

— زین شکیل