نظم 7 اشعار

دروغ گو راوی

Darogh-go rawi

دل دروغ گو راویفاصلے بلا کے ہیں

پیرہن کے پیرائےجسم کی پرستش میں

جستجو محبت کیخود فریب خواہش میں

دل دروغ گو راویفاصلے بلا کے ہیں

پیکر وفا کس نےجسم سے تراشا ہے

زلف و عارض و لب میںپیرا کا تماشا ہے

داغ دل کا سرمایہکس نے کس کو اپنایا

— ضیاء جالندھری