سوئے مقتل کہ پئے سیر چمن جاتے ہیں
کلام: مجروح سلطانپوری
سوئے مقتل کہ پئے سیر چمن جاتے ہیںاہل دل جام بہ کف سر بہ کفن جاتے ہیں
آ گئی فصل جنوں کچھ تو کرو دیوانوابر صحرا کی طرف سایہ فگن جاتے ہیں
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگر مجروح سلطانپوری
مہمان شاعر: مجروح سلطانپوری