گلشن شیرازی کی آواز میں
کرتا ہے قتل عام وہ اغیار کے لیے
کلام: مومن خان مومن · محفل: جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن · 2026-01-28
«کرتا ہے قتل عام وہ اغیار کے لیے» مومن خان مومن کا کلام ہے، جسے گلشن شیرازی نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب دیا رنج بتوں نے تو خدا یاد آیا مومن خان مومن» میں 28 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 35 سیکنڈ ہے۔
کرتا ہے قتل عام وہ اغیار کے لیےدس بیس روز مرتے ہیں دو چار کے لیے
دیکھا عذاب رنج دل زار کے لیےعاشق ہوئے ہیں وہ مرے آزار کے لیے