ایمان کی آواز میں
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی
کلام: وصی شاہ · محفل: زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ) · 2025-11-27
«آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتی» وصی شاہ کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زندگی اب کے میرا نام نہ شامل کرنا (وصی شاہ صاحب کے ساتھ)» میں 27 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔
آنکھوں سے مری اس لیے لالی نہیں جاتییادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی
اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹےاس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی