ایمان کی آواز میں
گاؤں بھی مہکتا تھا عطرتی ہواؤں سے
کلام: راکب مختار · محفل: اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی) · 2025-12-08
«گاؤں بھی مہکتا تھا عطرتی ہواؤں سے» راکب مختار کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «اے محبت تیرے انجام پہ رونا آیا (شکیل بدایونی)» میں 8 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 58 سیکنڈ ہے۔
گاؤں بھی مہکتا تھا عطرتی ہواؤں سےصبح جب نکلتے تھے پھول خواب گاہوں سے
خوں بہا عزیزوں کا آفتاب سے لوں گادھوپ کھا گئی میرے لوگ ٹھنڈی چھاؤں سے