ایمان کی آواز میں
پھر گلہ یہ ہے جوابات غلط
کلام: زبیر قلزم · محفل: زبیر قلزم صاحب کے نام ایک شام · 2026-05-11
«پھر گلہ یہ ہے جوابات غلط» زبیر قلزم کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «زبیر قلزم صاحب کے نام ایک شام» میں 11 مئی 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 49 سیکنڈ ہے۔
پھر گلہ یہ ہے جوابات غلطجب کے کرتے ہو سوالات غلط
مفلسی ایک ترے ہونے سےاپنے سارے ہیں کمالات غلط