ایمان کی آواز میں
تاباں جو نور حسن بہ سیمائے عشق ہے
کلام: حسرت موہانی · محفل: جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی) · 2025-12-07
«تاباں جو نور حسن بہ سیمائے عشق ہے» حسرت موہانی کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جو چاہے آپ کا حسن کرشمہ ساز کرے ( حسرت موہانی)» میں 7 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 44 سیکنڈ ہے۔
تاباں جو نور حسن بہ سیمائے عشق ہےکس درجہ دل پذیر تماشائے عشق ہے
ارباب ہوش جتنے ہیں بیمار عقل ہیںان کے لیے ضرور مداوائے عشق ہے