ایمان کی آواز میں
تُو کہاں تھا
کلام: زین شکیل · محفل: خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ) · 2025-12-06
«تُو کہاں تھا» زین شکیل کا کلام ہے، جسے ایمان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «خاک ہوتی ہے محبت میں اڑانے کے لیے (زین شکیل صاحب کے ساتھ)» میں 6 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 4 منٹ 26 سیکنڈ ہے۔
تُو کہاں تھا؟کہ جب میں بُریدہ مقدر لیے تیرے در پر صدائیں لگاتا رہا۔
تیرا سائل سوالی رہا،تیرے سائل کا دستِ شکستہ ہمیشہ سے خالی رہا۔