4 اشعار

جب ترے نین مسکراتے ہیں

Jab tere nain muskurāte hain

جب ترے نین مسکراتے ہیں

«جب ترے نین مسکراتے ہیں» عبدالحمیدعدم کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 23 سیکنڈ ہے۔

جب ترے نین مسکراتے ہیںزیست کے رنج بھول جاتے ہیں

کیوں شکن ڈالتے ہو ماتھے پربھول کر آ گئے ہیں جاتے ہیں

کشتیاں یوں بھی ڈوب جاتی ہیںناخدا کس لیے ڈراتے ہیں

اک حسیں آنکھ کے اشارے پرقافلے راہ بھول جاتے ہیں

— عبدالحمیدعدم