4 اشعار

زخم دل کے اگر سیے ہوتے

Zakhm dil ke agar siye hote

زخم دل کے اگر سیے ہوتے

«زخم دل کے اگر سیے ہوتے» عبدالحمیدعدم کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

زخم دل کے اگر سیے ہوتےاہل دل کس طرح جیے ہوتے

وہ ملے بھی تو اک جھجھک سی رہیکاش تھوڑی سی ہم پیے ہوتے

آرزو مطمئن تو ہو جاتیاور بھی کچھ ستم کیے ہوتے

لذت غم تو بخش دی اس نےحوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے

— عبدالحمیدعدم