5 اشعار

بہار آئی گلی کی طرح دل کھول

Bahar aai kali ki tarah dil khol

بہار آئی گلی کی طرح دل کھول

«بہار آئی گلی کی طرح دل کھول» آبرو شاہ مبارک کا کلام ہے، جسے سید جینٹلمین نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک» میں 17 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 35 سیکنڈ ہے۔

بہار آئی گلی کی طرح دل کھولگلوں کی بھانت ہنس بلبل کے جوں بول

پیا تیرے زنخ میں چاہ کر کےہوئے سب عاشقاں کے دل ڈواں ڈول

ہمارے جان و دل سیں غم نیں ضد کیہوا دل تنگ و جامے میں پڑا جھول

بلا ہے راہ بہکانے کوں یہ زلفگیا ہے بیچ اس کے دیکھ مرغول

بکائی ہاتھ اس کے آپ زر دےبھلا یوسف زلیخا نیں لیا مول

— آبرو شاہ مبارک

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں