4 اشعار

زندگانی سراب کی سی طرح

Zindagani Sarab Ki Si Tarah

زندگانی سراب کی سی طرح

«زندگانی سراب کی سی طرح» آبرو شاہ مبارک کا کلام ہے، جسے نور مائیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «جب رو بہ رو ہو تیرے گفتار بھول جاوئے آبرو شاہ مبارک» میں 17 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 26 سیکنڈ ہے۔

زندگانی سراب کی سی طرحباد بندی حباب کی سی طرح

تجھ اوپر خون بے گناہوں کاچڑھ رہا ہے شراب کی سی طرح

کون چاہے گا گھر بسر تجھ کومجھ سے خانہ خراب کی سی طرح

ٹک خبر لے کہ تیرے ہاتھوں سیںجل رہا ہوں کباب کی سی طرح

— آبرو شاہ مبارک

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں