20 اشعار

کشمیر

Kashmir

کشمیر

«کشمیر» اختر شیرانی کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 1 منٹ 14 سیکنڈ ہے۔

جنت کی گویاتصویر دیکھو

تصویر کیسیکشمیر دیکھو

کشمیر دیکھودل کش نظارے

کشمیر کے ہیںکل سین پیارے

کشمیر کے ہیںکشمیر دیکھو

شفاف نہریںبل کھانے والی

کالی گھٹائیںلہرانے والی

کشمیر دیکھوہیں باغ اس کے

شاداب کیسےاور پھول پھل ہیں

نایاب کیسےکشمیر دیکھو

باغ اور بنوں پرچھائے ہیں بادل

گھر گھر کے کیسےآئے ہیں بادل

کشمیر دیکھویہ سرزمیں بھی

کتنی حسیں ہےکشمیر کیا ہے

خلد بریں ہےکشمیر دیکھو

جنت کا ٹکڑاسب کیاریاں ہیں

کیا خوب صورتپھلواریاں ہیں

کشمیر دیکھوسارے جہاں کی

زینت ہے کشمیرہندوستاں کی

جنت ہے کشمیر دیکھوکشمیر دیکھو

— اختر شیرانی