9 اشعار

میں عجب آدمی ہوں

main ajab aadmi hoon

میں عجب آدمی ہوںرائیگانی کے تسلسل نے مجھے توڑ دیا

میری پونجی مرے قرطاس و قلمکچھ کتابیں پئے تسکین جنوں

کون طالب ہے بھلا مایۂ بے مایہ کاکوئی جاگیر نہیں

زندگی شعر کے میلے میں گنوا دی میں نےاس پہ نازاں تھا کہ ہر لفظ مرے

حلقۂ احساس میں ہےاس پہ فاخر تھا کہ ہیں خواب

مرے کیسے میںمیں نے کیا کیا نہ فن شعر کی آرائش کی

لفظ در لفظ محلحرف در حرف خیال

سطر در سطر جنوںمیں عجب آدمی ہوں

زندگی شعر کے میلے میں گنوا دی میں نے

— اختر عثمان