5 اشعار

اعتماد

E'temad

اعتماد

«اعتماد» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یادرفتگان نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «کہ جشن مرگ محبت منائیں ہم اخترالایمان» میں 27 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 32 سیکنڈ ہے۔

بولی خود سر ہوا ایک ذرہ ہے تویوں اڑا دوں گی میں، موج دریا بڑھی

بولی میرے لیے ایک تنکا ہے تویوں بہا دوں گی میں، آتش تند کی

اک لپٹ نے کہا میں جلا ڈالوں گیاور زمیں نے کہا میں نگل جاؤں گی

میں نے چہرے سے اپنے الٹ دی نقاباور ہنس کر کہا، میں سلیمان ہوں

ابن آدم ہوں میں یعنی انسان ہوں

— اخترالایمان

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں