3 اشعار

اظہار

Izhar

اظہار

«اظہار» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 29 سیکنڈ ہے۔

دبی ہوئی ہے مرے لبوں میں کہیں پہ وہ آہ بھی جو اب تکنہ شعلہ بن کے بھڑک سکی ہے نہ اشک بے سود بن کے نکلی

گھٹی ہوئی ہے نفس کی حد میں جلا دیا جو جلا سکی ہےنہ شمع بن کر پگھل سکی ہے نہ آج تک دود بن کے نکلی

دیا ہے بے شک مری نظر کو وہ ایک پرتو جو درد بخشےنہ مجھ پہ غالب ہی آ سکی ہے نہ میرا مسجود بن کے نکلی

— اخترالایمان