3 اشعار

تسکین

Taskeen

تسکین

«تسکین» اخترالایمان کا کلام ہے، جسے یہاں آواز میں بھی سنا جا سکتا ہے۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 20 سیکنڈ ہے۔

اک محقق نے انسان کو بوزنہ جب کہامیں وہیں سجدۂ شکر میں گر گیا

اپنی کوتاہیوں، خامیوں کے لیےآفرینش سے اب تک جو شرمندہ تھا

آج وہ بوجھ، بارے ذرا کم ہوا

— اخترالایمان