5 اشعار

ہمارے بعد

Hamare baad

ہمارے بعد

«ہمارے بعد» باقر مہدی کا کلام ہے، جسے راجا اکرام قمر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «مجھے دشمن سے اپنے عشق سا ہے باقر مہدی» میں 24 اپریل 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 31 سیکنڈ ہے۔

یہ راہیں خود بخود پوچھیں گی تم سےکہاں تم جاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے

اشارے کون سمجھے گا تمہارےکسے سمجھاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے

ابھی اشکوں میں پنہاں ہے تبسمخوشی کیا پاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے

زمانہ توڑ دے گا شیشۂ دلبہت گھبراؤگے جب ہم نہ ہوں گے

تغافل کی سزا تم کو ملے گیبہت پچھتاؤ گے جب ہم نہ ہوں گے

— باقر مہدی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں