3 اشعار

وفا کے زخم ہم دھونے نہ پائے

Wafa ke zakhm hum dhone na paaye

وفا کے زخم ہم دھونے نہ پائے

«وفا کے زخم ہم دھونے نہ پائے» باقی صدیقی کا کلام ہے، جسے افتخار احمد نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «ہے بولنا بھی رسم جہاں بولتے رہو باقی صدیقی» میں 25 جنوری 2026 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 19 سیکنڈ ہے۔

وفا کے زخم ہم دھونے نہ پائےبہت روئے مگر رونے نہ پائے

کچھ اتنا شور تھا شہر سبا میںمسافر رات بھر سونے نہ پائے

جہاں تھی حادثہ ہر بات باقیؔوہیں کچھ حادثے ہونے نہ پائے

— باقی صدیقی

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں