5 اشعار

ممتاز

Mumtaz

ممتاز

«ممتاز» حبیب جالب کا کلام ہے، جسے طارق نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «دل پر جو زخم ہیں وہ دکھائیں کسی کو کیا (حبیب جالب)» میں 26 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 40 سیکنڈ ہے۔

قصر شاہی سے یہ حکم صادر ہوا لاڑکانے چلوورنہ تھانے چلو

اپنے ہونٹوں کی خوشبو لٹانے چلو گیت گانے چلوورنہ تھانے چلو

منتظر ہیں تمہارے شکاری وہاں کیف کا ہے سماںاپنے جلووں سے محفل سجانے چلو مسکرانے چلو

ورنہ تھانے چلوحاکموں کو بہت تم پسند آئی ہو ذہن پر چھائی ہو

جسم کی لو سے شمعیں جلانے چلو، غم بھلانے چلوورنہ تھانے چلو

— حبیب جالب

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں