4 اشعار

آسمانوں‌ پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ

Aasmano Par Nazar Kar Anjum O Mahtab Dekh

آسمانوں‌ پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ

«آسمانوں‌ پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھ» افتخارعارف کا کلام ہے، جسے ملک افراسیاب نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس « وہ قرض اتارے ہیں کہ واجب بھی نہیں تھے (افتخار عارف)» میں 30 نومبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔

آسمانوں پر نظر کر انجم و مہتاب دیکھصبح کی بنیاد رکھنی ہے تو پہلے خواب دیکھ

دوش پر ترکش پڑا رہنے دے پہلے دل سنبھالدل سنبھل جائے تو سوئے سینہِ احباب دیکھ

بوند میں سارا سمندر آنکھ میں کُل کائناتایک مشتِ خاک میں سورج کی آب و تاب دیکھ

افتخار عارف کے تند و تیز لہجے پر نہ جاافتخار عارف کی آنکھوں میں الجھتے خواب دیکھ

— افتخارعارف

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں