8 اشعار

آنر کلنگ

Aanar Killing

آنر کلنگ

«آنر کلنگ» عشرت آفریں کا کلام ہے، جسے عبدالقدیر نے سحرِ بیاں کی ایکس سپیس «تیرا نام لکھتی ہیں انگلیاں خلاؤں میں عشرت آفریں» میں 30 دسمبر 2025 کو اپنی آواز میں پیش کیا۔ ریکارڈنگ کا دورانیہ 48 سیکنڈ ہے۔

عورت مرد کی کھیتی ٹھہریمرد کو حق ہے اس کھیتی کو

جوتے بوئےفصل اگائے

جدھر سے چاہے داخل ہو اورجب جی چاہے آگ لگائے

زن زر اور زمین برابربیچے اور خریدے جائیں

گوشت پوست کی زندہ عورتاس زمرے میں کب آتی ہے

اور کسی کم بخت کے دل میںجینے کا احساس جو جاگے

زندہ دفنا دی جاتی ہےخواب ادھورے رہ جاتے ہیں

ہریالی کے سارے سپنےہونٹھ بسورے رہ جاتے ہیں

— عشرت آفریں

کس نے پڑھا

یہ کلام محفلوں میں